Home / اہم خبریں / افغان لیگ سپنر راشد خان انضمام الحق کو اپنا محسن کیوں مانتے ہیں ؟ جانیے

افغان لیگ سپنر راشد خان انضمام الحق کو اپنا محسن کیوں مانتے ہیں ؟ جانیے

Sharing is caring!

افغانستان کے لیگ سپنر راشد خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق نے ان کی افغان ٹیم میں سلیکشن کے لیے اہم کردار ادا کیا، آپ کو ایسے کوچ کی ضرورت ہوتی ہے جو آپ کی صلاحیتوں پر اعتماد کرتا ہو راشد خان کا کہنا تھا

کہ انضمام الحق جب افغان ٹیم کے کوچ بنے تو انہوں نے ٹیم مینجمنٹ سے پوچھا کہ یہاں کوئی لیگ سپن باؤلر نہیں ہے کیا؟، جس پر میرا نام سامنے آیا، اگلے دن ہمارا زمبابوے سے میچ تھا مگر مجھے اس میچ کے لیے سلیکٹ نہیں کیا گیا مگر اس کے بعد مجھے انضمام کے کہنے پر موقع دیا گیا او ر میں بھی ان کی توقعات پر پورا اترا۔

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *