Home / admin

admin

وزیر اعظم کا دورہ سعودی عرب! کیا ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید بھی ساتھ ہیں؟ کہانی کھل گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وزیراعظم عمران خان تین روز ہ دورہ سعودی عرب پر روانہ ہو گئے ہیں اور اس حوالے سے خبریں چل رہی تھیں کہ جنرل فیض حمید بھی ان کے ہمراہ ہیں تاہم اب خبریں آ رہی ہیں کہ وہ پاکستان میں ہی موجود ہیں ۔نجی ٹی …

Read More »

’’ اس بار معاملہ سیریس ہے‘‘ عمران خان گھمبیر صورتحال چھوڑ کر سعودی عرب کیوں روانہ ہوئے؟ تہلکہ خیز انکشاف کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سعودی عرب جا رہے ہیں لگتا ہے معاملہ کچھ سیریس ہے۔92 نیوز کی رپورٹ کے مطابق ہارون الرشید نے سیاسی صورتحال پر تجزیہ پیش کرتے ہوئے مزید کہا کہ عمران خان سعودی عرب …

Read More »

پاکستان ہی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتے گا، محمد یوسف نے وجہ بھی بتا دی.

لاہور (آن لائن)قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے پاکستان ٹیم کے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچنے کی پیشگوئی کر دی۔محمد یوسف کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے لیے زبردست کمبی نیشن بنا ہوا ہے، پوری قوم کی …

Read More »

ڈانس پارٹی پر چھاپہ، مہک ملک سمیت 11افرادگرفتار

لاہور(این این آئی )پولیس نے ڈانس پارٹی پر چھاپہ مارکر سلطان عرف مہک ملک سمیت 11افرادکو گرفتار کر لیا ۔بتایا گیا ہے کہ سندر پولیس نے موہلنوال کے علاقے میں ڈانس پارٹی پر چھاپہ ما کرمہک ملک اور ڈانس کے شوقین 11 افراد کو حراست لے لیا ،پولیس نے ہوائی …

Read More »

انشا اللہ بھارت سے ضرور جیتیں گے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد ( آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے پاک بھارت ٹاکرے پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ انشا اللہ بھارت سے ضرور جیتیں گے۔ قریبی رفقا سے کرکٹ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم …

Read More »

تحریک کے بعد تاجروں نے بھی فیض آباد میں دھرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) صدر آل پاکستان انجمن تاجران و ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد اجمل بلوچ نے 26 اکتوبر کو فیض آباد میں دھرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم صدارتی آرڈیننس کو کسی صورت نہیں مانیں گے اور نہ ہی ہم ایف بی آر کو …

Read More »

وزیر اعظم کی روضہ رسول ؐ پرحاضری ، مسجد نبویؐ میں ملکی سلامتی کیلئے دعائیں

مدینہ منورہ(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے روضہ رسول ؐ پر حاضری دی اور مسجد نبوی میں نوافل ادا کئے ۔ ہفتہ کو وزیراعظم عمران خان 3 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، مشیر خزانہ شوکت ترین، حماد اظہر اور معاون خصوصی ملک امین …

Read More »

پولیس اورتحریک کے کارکنوں میں شدید تصادم ،لاہور کا بتی چوک میدان جنگ بن گیا

لاہور، راولپنڈی ، اسلام آباد ( آن لائن ، این این آئی )لاہور کے چوک یتیم خانہ سے تحریک کی ریلی شاہدرہ پہنچ گئی، پولیس اورتحریک کے کارکنوں میں بتی چوک میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں تحریک کے کارکنوں کے تشدد سے 6 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ …

Read More »

عمران خان کو بری حالت میں ملک ملا ،اسے درست کرنے کیلئے وقت دینا چاہیے،مہوش حیات نے تمغہ امتیاز ملنے کی وجہ بھی بتادی

کراچی (این این آئی)اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ لگتا ہے50 فی صد پاکستانی اپنا بڑھا ہوا پیٹ چھپانے کیلئے شلوار قمیض پہنتے ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ مہوش حیات نے کہا کہ مجھے آج کل اچھے اسکرپٹ نہیں مل رہے اور میں رونے …

Read More »

عمران خان کی تحریک سے مذاکرات کی ہدایت ، اہم وفاقی وزرا لاہور پہنچ گئے

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزرا کوتحریک سے مذاکرات کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پیر نورالحق قادری سے ٹیلفونک رابطہ کرکے موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، اور تحریک کے احتجاج کے حوالے سے بات کی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان …

Read More »