news
Read More »کس منہ سے ریاست مدینہ کا ذکر کرتے ہو
نامور کالم نگار جاوید چوہدری اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔یہ 2013 کے دسمبر کی بات ہے‘ڈالر 108 روپے کا ہو گیا‘ اسحاق ڈار وزیر خزانہ تھے اور شیخ رشید قائد انقلاب‘ ڈالر حکومت کے کنٹرول سے نکلتا ہوا محسوس ہو رہا تھا‘ عمران خان اور اسد عمر نے …
Read More »”ملتان کا ایک بھکاری ایف بی آر کے ریڈار پ
)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے بچوں کی ایک کروڑ کی بیمہ پالیسی کروانے پر بھکاری سے جواب مانگ لیا ہے۔ملتان کا بھکاری بھی کروڑوں روپے کا مالک نکلا بچوں کو مہنگے سکول میں داخل کروانے اور ان کی بیمہ پالیسی کروانے کی وجہ سے حکومت کے ریڈار میں …
Read More »میں تین سال تک ایک روپیہ بھی تنخواہ نہیں لو ں گا کیونکہ
چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے اس عہدے پر رہتے ہوئے آئندہ تین سال کے لیے تنخواہ نہ لینے کا اعلان کرکے لوگوں کو حیران کر دیا۔ ایک مشہور ویب سائٹ کے مطابق رمیز راجہ نے کہا ہے کہ انہوں نے کرکٹ کے کھیل کے ساتھ اپنی دلی اور …
Read More »”موٹرسائیکل اور رکشے والوں کو سستے پٹرول کی فراہمی کا منصوبہ کب آنے والا ہے ؟“
وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں معاشی و سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا۔اس موقع پر وزیراعظم نے کم آمدنی والوں کیلئے پیٹرول پر سبسڈی دینےکا پلان بنانے کی ہدایت کی۔موٹرسائیکل‘ رکشا اور عوامی سواری کو کم قیمت پرپٹرول دینےکا …
Read More »موٹر سائیکل مالکان کیلئے سستے پٹرول کا پلان تیار
پیٹرولیم ڈویژن نے موٹرسائیکل والوں کو پیٹرول ریلیف کی فراہمی کے لیے سفارشات تیار کر لیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن حکام کی جانب سے تیار کی گئی سفارشات میں کہا گیا کہ اس پالیسی میں لوئر مڈل کلاس کو فوکس کیا گیا ہے۔ پہلے مرحلے میں صرف کم آمدن …
Read More »غلط فہمی پرگرفتارکراچی کاٹیکسی ڈرائیور19سال بعدگوانتاناموبے سے رہا پاکستانی حکام نے ربانی کو ایک دہشتگرد حسن گل کے دھوکے میں پانچ ہزار ڈالر کے عوض امریکہ کے حوالے کر دیا تھا، نیویارک ٹائمز
غلط فہمی کی بنا پر 17 سال بدنام زمانہ امریکی جیل میں گزارنے والے احمد ربانی کو رہا کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے ۔ احمد ربانی کو غلط فہمی کی بنا پر 19 سال قبل کراچی سے گرفتار کیا گیا تھا۔برطانیہ میں قائم انسانی حقوق کے ادارے ری پریو، …
Read More »تحریک کا اسلام آباد کی جانب تیزی سے بڑھتا لانگ مارچ، وزیر اعظم نے سعودیہ روانگی سے قبل وزیر داخلہ کو اہم ہدایات جاری کردیں
وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر وزیر داخلہ شیخ رشید متحدہ عرب امارات سے وطن واپس پہنچ گئے۔وزیر اعظم عمران خان سے مختصر ملاقات کی ،دونوں رہنمائوں کے درمیان ملک کی مجموعی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر داخلہ شیخ رشید گزشتہ روز دو روز کے لیے یو اے …
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل کن 2ممالک کے درمیان ہوگا؟ شعیب اختر کی حیران کن پیشگوئی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ پاکستان کو بھارت سے زیادہ نیوزی لینڈ پر غصہ ہے۔سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کا سارا فوکس نیوزی لینڈ سے میچ پر ہے، بھارت پر …
Read More »عمران خان کہتے ہیں کہ گھبرانا نہیں، پی ڈی ایم قوم کو کہتی ہے اب گھبرانے کا وقت آ چکا ہے، اگر آج بھی قوم نہیں گھبرائے گی تو مہنگائی کا سونامی قوم کو لے ڈوبے گا، حافظ حمد اللہ
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان کہتے ہیں کہ گھبرانا نہیں، پی ڈی ایم قوم کو کہتی ہے اب گھبرانے کا وقت آ چکا ہے۔اپنے بیان میں اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) …
Read More »