Home / اسلام

اسلام

وزیر اعظم کی روضہ رسول ؐ پرحاضری ، مسجد نبویؐ میں ملکی سلامتی کیلئے دعائیں

مدینہ منورہ(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے روضہ رسول ؐ پر حاضری دی اور مسجد نبوی میں نوافل ادا کئے ۔ ہفتہ کو وزیراعظم عمران خان 3 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، مشیر خزانہ شوکت ترین، حماد اظہر اور معاون خصوصی ملک امین …

Read More »

200 عمرہ کمپنیاں اور 250000 ہوٹل کے کمرے عمرہ زائرین کے لیے مختص

مکہ مکرمہ (این این آئی)مسجد حرام اور مسجد نبوی کو پوری گنجائش کے تحت نمازیوں اور زائرین کے لیے کھولنے کے فیصلے کے بعد مکہ معظمہ کے ہوٹلوں، ٹرانسپورٹ اور بازاروں میں بھی لوگوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی حکومت نے کرونا …

Read More »

حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيل، نعم المولی ونعم النصیر کا وظیفہ زندگی کاحصہ بنا لیں ،کامیابی قدم چومے گی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کسی ایک دن نماز تہجد کے بعد اپنے اپنے وقت پر پانچوں نمازیں پڑھ کر عشاء کی نماز کے بعد دو نفل شکرانہ اور دو نفل برائے حاجات پڑھ کر سو مرتبہ “حسبنا اللہ و نعم الوکیل نعم المولی ونعم النصیر” پڑھیں ۔ جس شخص سے …

Read More »

جس گھر میں آیت الکرسی پڑھی جاتی ہے وہاں کیا ہوتا ہے؟ایمان افروز معلومات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مسلمانوں کو اللہ تعالی نے دو سب سے بڑے تحفوں سے نوازا ہے وہ ایسے تحفے ہیں جو کہ ہم سے پہلی کسی امت کو نہیں دی گئی ۔ ان تحفوں کے فیض سے ہم دین اور دنیا دونوں جگہ فیض اٹھا سکتے ہیں ان میں …

Read More »

12ربیع الاول تک پبلک ٹرانسپورٹ میں گانے چلانے پر پابندی عائد

عشرہ شان رحمت للعالمینؐ کی مناسبت سے پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ میں گانے چلانے پر پابندی عائد کردی گئی۔محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 12 ربیع الاول تک دوران سفر پبلک ٹرانسپورٹ میں تلاوت قرآن پاک اور حمدیہ و نعتیہ کلام چلایا جائے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کی …

Read More »

نبی کریم ﷺ کا بتایا ہوا ایسا عمل کہ جس نے بھی کیا اس کی زندگی بدل گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) دعا کی قبولیت کیلئے متعدد اوقات اور جگہیں ہیں، جن میں سے ہم کچھ یہاں بیان کرتے ہیں مصیبت آنے سے پہلے ہمیں کیا کرنا چاہیے عبداللہ بن عبید فرماتے ہیںکہ میں نے اللہ کے رسولؐ سے عر ض کیا ۔کہ میں کیا پڑھا کروں …

Read More »

نبی پاک ؐ نے قسم کھا کر ارشاد فرمایا جو شخص یہ پانی 7 روز تک لگاتار پئے ا للہ تعالیٰ اس کے جسم سے ہر بیماری دور فرمادے گا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) آقاﷺ کا بتایا ہوا بہت ہی طاقتور عمل پیش کیا جارہا ہے جس کے بارے میں آپﷺ نے قسم کھا کر ارشاد فرمایا جس کا مفہوم کچھ یوں ہے کہ جو شخص یہ پانی سات روز تک متواتر پیئے گا یعنی سات روز تک لگاتار …

Read More »

’ یَاوَھَّابُ ،یَارَزَّاقُ ‘ورد کے بے شمار فوائد رزق بڑھانے کا سب سے آسان وظیفہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) انسان ہرحالت میں اللہ کا شکر ادا کرے اور اس کی طرف سے کسی بھی بھیجی جانے والی حالت میں خوش رہے۔انسان کو اللہ سے مانگنا چاہئے کیونکہ کسی بابے کے پاس کسی دربار پر کچھ نہیں ملتا جو ملتا ہے اللہ سے ملتا ہے اس …

Read More »

کورونا کے بعد خانہ کعبہ کے بیرونی صحن میں پہلی بار نماز کی ادائیگی

ریاض(این این آئی) سعودی عرب کی وزارت حج نے عمرہ زائرین کی یومیہ تعداد 60 ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے باعث اب کورونا وبا کے بعد پہلی بار خانہ کعبہ کے بیرونی صحن میں بھی نماز ادا کی جائیگی ۔عرب میڈیا کے …

Read More »

جامعہ نعیمیہ میں امسال 470 افراد نے اسلام قبول کیا‘راغب نعیمی

لاہور(این این آئی )جامعہ نعیمیہ کے شعبہ تبلیغ اسلام نے سال2020-21کی رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق امسال 470غیر مسلم افراد نے اسلام قبول کیا جن میں198مرد،261خواتین اور15بچے بھی شامل ہیں۔اسلام قبول کرنے والوں میں36غیرملکی افراد بھی شامل ہیں جوکہ روس ،جرمنی، امریکہ ،آئرلینڈ،فلپائن،کینڈا ،چین ،برطانیہ،یوکرائن، میانمار،جاپان،تھائی لینڈاورفرانس ودیگر …

Read More »