Home / اہم خبریں

اہم خبریں

وزیر اعظم کا دورہ سعودی عرب! کیا ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید بھی ساتھ ہیں؟ کہانی کھل گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وزیراعظم عمران خان تین روز ہ دورہ سعودی عرب پر روانہ ہو گئے ہیں اور اس حوالے سے خبریں چل رہی تھیں کہ جنرل فیض حمید بھی ان کے ہمراہ ہیں تاہم اب خبریں آ رہی ہیں کہ وہ پاکستان میں ہی موجود ہیں ۔نجی ٹی …

Read More »

’’ اس بار معاملہ سیریس ہے‘‘ عمران خان گھمبیر صورتحال چھوڑ کر سعودی عرب کیوں روانہ ہوئے؟ تہلکہ خیز انکشاف کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سعودی عرب جا رہے ہیں لگتا ہے معاملہ کچھ سیریس ہے۔92 نیوز کی رپورٹ کے مطابق ہارون الرشید نے سیاسی صورتحال پر تجزیہ پیش کرتے ہوئے مزید کہا کہ عمران خان سعودی عرب …

Read More »

موٹر سائیکل مالکان کیلئے سستے پٹرول کا پلان تیار

پیٹرولیم ڈویژن نے موٹرسائیکل والوں کو پیٹرول ریلیف کی فراہمی کے لیے سفارشات تیار کر لیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن حکام کی جانب سے تیار کی گئی سفارشات میں کہا گیا کہ اس پالیسی میں لوئر مڈل کلاس کو فوکس کیا گیا ہے۔ پہلے مرحلے میں صرف کم آمدن …

Read More »

غلط فہمی پرگرفتارکراچی کاٹیکسی ڈرائیور19سال بعدگوانتاناموبے سے رہا پاکستانی حکام نے ربانی کو ایک دہشتگرد حسن گل کے دھوکے میں پانچ ہزار ڈالر کے عوض امریکہ کے حوالے کر دیا تھا، نیویارک ٹائمز

غلط فہمی کی بنا پر 17 سال بدنام زمانہ امریکی جیل میں گزارنے والے احمد ربانی کو رہا کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے ۔ احمد ربانی کو غلط فہمی کی بنا پر 19 سال قبل کراچی سے گرفتار کیا گیا تھا۔برطانیہ میں قائم انسانی حقوق کے ادارے ری پریو، …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل کن 2ممالک کے درمیان ہوگا؟ شعیب اختر کی حیران کن پیشگوئی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ پاکستان کو بھارت سے زیادہ نیوزی لینڈ پر غصہ ہے۔سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کا سارا فوکس نیوزی لینڈ سے میچ پر ہے، بھارت پر …

Read More »

پاکستان کی پہلی خاتون لیفٹننٹ جنرل نگار جوہر کی اپنے شوہر کے ساتھ کئی سال پرانی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کی زندگی پر ٹیلی فلم ’ایک ہے نگار‘ بنائی گئی ہے جس میں پاکستان کی معروف صفِ اول کی اداکارہ ماہرہ خان بطور نگار جوہر نظر آئیں گی۔سوشل میڈیا پر اس وقت لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کی اپنے شوہر …

Read More »

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین  بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

لندن (نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے لندن میں سیاسی جوڑ توڑ کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے سابق مقرب خاص جہانگیر ترین نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ ان کا لندن کا دورہ نجی مقاصد کے …

Read More »

تبدیلی والوں نے منافقت کی انتہا کردی

نامور کالم نگار ارشاد بھٹی اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔گزشتہ سوا تین برسوں میں عمران خان سے علی امین گنڈا پور تک ہرروز ریاستِ مدینہ کی باتیں، آئے روز رسول ؐ اللّٰہ کی مثالیں، ہر دوسرے دن صحابہ کرام ؓ کے تذکرے، سیاسی بھاشنوں کو ایسے مذہبی تڑکے …

Read More »

لندن کے دورے کا مقصد سیاسی جوڑ توڑ نہیں بلکہ۔۔۔ جہانگیر ترین کھل کر بول پڑے

وزیراعظم عمران خان کے سابق مقرب خاص جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ان کا لندن کا دورہ نجی مقاصد کیلئے ہے اور اس دورے کا مقصد سیاسی جوڑ توڑ نہیں ہے۔روزنامہ جنگ میں مرتضیٰ علی کی خبر کے مطابق جہانگیر ترین نے پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی …

Read More »

دھرنے کے باعث لاہور کے مختلف علاقوں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند، کالعدم تحریک کا اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان

ملتان روڈ پر کالعدم تحریک کے دھرنے کے باعث لاہور کے علاقے سمن آباد، شیرا کوٹ، نواں کوٹ، گلشن راوی، سبزہ زار اور اقبال ٹان میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی، جس کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔وزارت داخلہ کے پاکستان …

Read More »