Home / بزنس

بزنس

کس منہ سے ریاست مدینہ کا ذکر کرتے ہو

نامور کالم نگار جاوید چوہدری اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔یہ 2013 کے دسمبر کی بات ہے‘ڈالر 108 روپے کا ہو گیا‘ اسحاق ڈار وزیر خزانہ تھے اور شیخ رشید قائد انقلاب‘ ڈالر حکومت کے کنٹرول سے نکلتا ہوا محسوس ہو رہا تھا‘ عمران خان اور اسد عمر نے …

Read More »

میں تین سال تک ایک روپیہ بھی تنخواہ نہیں لو ں گا کیونکہ

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے اس عہدے پر رہتے ہوئے آئندہ تین سال کے لیے تنخواہ نہ لینے کا اعلان کرکے لوگوں کو حیران کر دیا۔ ایک مشہور ویب سائٹ کے مطابق رمیز راجہ نے کہا ہے کہ انہوں نے کرکٹ کے کھیل کے ساتھ اپنی دلی اور …

Read More »

”موٹرسائیکل اور رکشے والوں کو سستے پٹرول کی فراہمی کا منصوبہ کب آنے والا ہے ؟“

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں معاشی و سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا۔اس موقع پر وزیراعظم نے کم آمدنی والوں کیلئے پیٹرول پر سبسڈی دینےکا پلان بنانے کی ہدایت کی۔موٹرسائیکل‘ رکشا اور عوامی سواری کو کم قیمت پرپٹرول دینےکا …

Read More »

تحریک کا اسلام آباد کی جانب تیزی سے بڑھتا لانگ مارچ، وزیر اعظم نے سعودیہ روانگی سے قبل وزیر داخلہ کو اہم ہدایات جاری کردیں

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر وزیر داخلہ شیخ رشید متحدہ عرب امارات سے وطن واپس پہنچ گئے۔وزیر اعظم عمران خان سے مختصر ملاقات کی ،دونوں رہنمائوں کے درمیان ملک کی مجموعی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر داخلہ شیخ رشید گزشتہ روز دو روز کے لیے یو اے …

Read More »

ملک میں پٹرول 30 روپے مزید مہنگا ہو کر 170 روپے فی لیٹر تک جانے کا خدشہ

ملک میں پٹرول 30 روپے مزید مہنگا ہو کر 170 روپے فی لیٹر تک جانے کا خدشہ ہے، ان خیالات کا اظہار ماہر معاشیات فرخ سلیم نے موقر قومی اخبار کی ایک رپورٹ میں کیا، ان کا کہنا تھا کہ سمجھ نہیں آ رہی روپے کے ڈی ویلیو ہونے سے …

Read More »

ایسے عقلمندوں کی بدولت پاکستان جاپان سے بھی تیز جارہا ہے،ڈالر اوپر جائیگا تو اوورسیز کے پاس زیادہ پیسہ آئیگا،رضا باقر کی نرالی منطق پر دلچسپ میمز بن گئیں

گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کی نرالی منطق نے لوگوں کو انگلیاں اٹھانے پر مجبو رکردیا، سوشل میڈیا پر دلچسپ میمز کی بھرمار ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے ڈالر کے ریٹ بڑھنے سے متعلق نرالی منطق پیش کرتے ہوئے کہا تھا کہ ڈالر اوپر جاتا ہے …

Read More »

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، قرضوں کے انبار لگ گئے ، پریشان کن خبر

ملک بھر میں تیسرے کاروباری روز کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر ملکی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر 69پیسے مہنگا ہو کر 173روپے 47 پیسے مہنگا ہو گیا ہے ۔ جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 80 پیسے مہنگا ہو …

Read More »

اہم حلقوں کا لندن میں موجود نواز شریف سے رابطہ! حکومتی صفوں میں کھلبلی مچ گئی

سینئر صحافی عمران یعقوب کا کہنا ہے کہ اہم حلقوں کی جانب سے نواز شریف سے لندن میں رابطے میں شروع ہوگئے ہیں،نوازشریف اور شہبازشریف کو سیاسی معاملات پر اہم حلقوں کی جانب سے آن بورڈ لینے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے …

Read More »

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ! منصوبے کوگوادر سے کہاں منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ(سی پیک)کوگوادر سے کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے۔ یہ فیصلہ بلوچستان میں جاری انسرجنسی اور امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر میں کیاگیا۔اس فیصلے کو پاکستان اور چین نے حتمی شکل دیتے ہوئے سی پیک کے مرکزکوگوادر سے کراچی کو منتقل …

Read More »

ایبٹ آباد کے نجی ہسپتال میں خاتون کے ہاں 7 بچوں کی پیدائش

ایبٹ آبادکے نجی اسپتال میں خاتون نے 7 بچوں کو جنم دے دیا۔خاتون کے ہاں پیدا ہونے والےبچوں میں 4 بیٹے اور 3 بیٹاں شامل ہیں جبکہ خاتون پہلے ہی دو بیٹیوں کی ماں ہے۔ماں اور بچے صحت مند ہیں۔دوسری جانب خیبرپختونخوا کے وزیر صحت تیمور خان جھگڑا نے بھی …

Read More »