ملک بھر میں دودھ کی قیمتوں میں 40 سے 45 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدرڈیری اینڈکیٹل فارمرز شاکرعمرگجر نے دودھ کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دے دیا۔ شاکر عمر گجر کا کہنا تھا کہ پورے ملک میں دودھ کی قیمت 40سے 45 روپے …
Read More »یہ مونگ پھلی اپنے پاس رکھو
نامور کالم نگار ہارون الرشید اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔جیسا کہ میجر عامر نے ایک حالیہ انٹرویو میں تفصیل سے بتایا۔ ریاست ہائے متحدہ کے صدر جمی کارٹر نے جنرل محمد ضیاء الحق کو 400ملین ڈالر کی پیش کش کی۔ پانچ برس کے لیے چار سو ملین ڈالر۔ …
Read More »اگر میں آج اچانک کسی وجہ سے غریب ہو جاؤں تو کیسے دوبارہ کھربوں ڈالر کماسکتا ہوں؟ بل گیٹس نے کامیابی کا راز بتا دیا
بل گیٹس اس وقت 90ارب ڈالرز سے زائد کے مالک ہونے کی وجہ سے دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص ہیں اور برسوں نمبر ون بھی رہ چکے ہیں، تاہم اگر وہ اچانک کسی وجہ سے غریب ہو جائیں تو دوبارہ کامیابی کیلئے کیا کرینگے؟تو اس کا جواب بل گیٹس …
Read More »”ایسے افراد میں ذیابیطس ٹائپ 2 کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے جن کو وہ جینز فٹ نہیں آتی جو وہ 21 سال کی عمر میں پہنتے تھے، تحقیق میں اہم انکشافات“
ایسے افراد میں ذیابیطس ٹائپ 2 کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے جن کو وہ جینز فٹ نہیں آتی جو وہ 21 سال کی عمر میں پہنتے تھے۔یہ دعویٰ ایک ذیابیطس کانفرنس میں پیش کیے گئے ڈیٹا میں سامنے آیا۔برطانیہ کی نیو کیسل یونیورسٹی کے پروفیسر روئے ٹیلر نے یورپین …
Read More »70 سال بعد بیٹا ماں سے جا ملا، جذباتی مناظر
سوشل میڈیا کی مدد سے بنگلہ دیش کا 82 سالہ شخص 70 برس بعد اپنی 100 سالہ ماں سے جاملا، عشروں بعد ملاقات کا جذباتی منظر ، آپ کا بیٹا واپس آگیا ہے ، بیٹے کا ماں سے مکالمہ ، دونوں دیر تک ہاتھ تھامے روتے رہے، عشروں بعد ملاقات …
Read More »”دنیا کی نظروں میں قبضہ مافیاکہلانے والاتاجی کھوکھر درحقیقت ایک کیسا انسان تھا“
اسلام آباد کی معروف کاروباری شخصیت امتیاز کھوکھر المعرو ف تاجی کھوکھر چند برس قبل انتقال کر چکے ہیں۔ ان کے بھائی نواز کھوکھر رکن قومی اسمبلی رہ چکے ہیں اور ان کا بھی انتقال اپنے بھائی کی وفات کے کچھ ہی عرصے کے بعد ہوا۔نوازکھوکھر پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما …
Read More »”کالی مرغی کا کالا گوشت اورانڈے بھی کالے ،عمران خان کے ایک مشورے نے زندگی بدل ڈالی دنوں میں لکھ پتی ہونے والے شخص کی کہانی“
جس وقت عمران خان صاحب اقتدار میں آئے تو انہوں نے لوگوں کو خود انحصاری کی طرف راغب کرنے کے لیے گاؤں کے افراد کو مشورہ دیا کہ وہ مرغیاں اور مرغے پالیں اس سے ایک جانب تو مستقل آمدنی کا ایک ذریعہ بن جائے گا دوسرا اس سے گھر …
Read More »آخری رسومات کی ادائیگی میں کیا کچھ ہوتا ہے
نامور کالم نگار علی عمران جونیئر اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔تدفین کرنا اور میت کو نذرآتش کرنا دنیا میں انتقال کر جانے والوں کو اگلے سفر پر روانہ کرنے کے یہ دو مقبول ترین طریقے ہیں تاہم ان کے علاوہ بھی دنیا میں میتوں کو ٹھکانے لگانے کے …
Read More »ﺳُﻨﺎﺭﺍﻭﺭﭼﻮﺭ
ﺍﯾﮏ ﺳُﻨﺎﺭ ﺟﻮ ﮐﮯ ﺑﻤﺒﺌﯽ ﮐﺎ ﺭﮨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﺗﮭﺎ.ﻻﮨﻮﺭ آﯾﺎ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮐﺎﻓﻰ ﻣﻮﺗﻰ ﺗﮭﮯ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻭﻩ ﻣﻮﺗﻰ ﺍﯾﮏ ﻣﺠﻠﺲ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﻮﻟﮯ ﺍﻭﺭ ﺳﺐ ﮐﻮﺩﮐﮭﺎﻧﮯ ﻟﮕﺎ.ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﻮﺗﻰ ﺟﯿﺐ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻻ ﺍﻭﺭ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﮐﮭﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﻮﻻ ﮐﮯ ﯾﮧ ﻣﻮﺗﻰ ﺷﺐ ﺍﻓﺮﻭﺯ ﮨﮯ ( ﯾﻌﻨﯽ ﺭﺍﺕ …
Read More »عبایا اور نقاب پہنی خاتون کی بھاری بھرکم مشینوں پر ورزش کی ویڈیو وائرل، خواتین کو خصوصی پیغام بھی دے دیا
امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن سے تعلق رکھنے والی اہلام محمد علی نے یہ ثابت کردیا کہ کسی قسم کا لباس آپ کے شوق میں رکاوٹ پیدا نہیں کرسکتا۔ میڈپارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر ان دنوں اہلام کی ویڈیوز موضوعِ بحث ہیں جو عبایا اور نقاب پہن کر …
Read More »