Home / شوبز

شوبز

ڈانس پارٹی پر چھاپہ، مہک ملک سمیت 11افرادگرفتار

لاہور(این این آئی )پولیس نے ڈانس پارٹی پر چھاپہ مارکر سلطان عرف مہک ملک سمیت 11افرادکو گرفتار کر لیا ۔بتایا گیا ہے کہ سندر پولیس نے موہلنوال کے علاقے میں ڈانس پارٹی پر چھاپہ ما کرمہک ملک اور ڈانس کے شوقین 11 افراد کو حراست لے لیا ،پولیس نے ہوائی …

Read More »

عمران خان کو بری حالت میں ملک ملا ،اسے درست کرنے کیلئے وقت دینا چاہیے،مہوش حیات نے تمغہ امتیاز ملنے کی وجہ بھی بتادی

کراچی (این این آئی)اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ لگتا ہے50 فی صد پاکستانی اپنا بڑھا ہوا پیٹ چھپانے کیلئے شلوار قمیض پہنتے ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ مہوش حیات نے کہا کہ مجھے آج کل اچھے اسکرپٹ نہیں مل رہے اور میں رونے …

Read More »

کامیڈی کے بادشاہ عمر شریف کو پہلے ڈرامے میں کامیابی پر کیش ، ایک موٹر سائیکل اور پورے سال کا پٹرول انعام ملا

کراچی(این این آئی)تھیٹر ہال کی کینٹین میں کام کر نے والے عمر شریف کو پہلے ڈرامے میں کامیابی پر پانچ ہزار وپے کیش ، ایک موٹر سائیکل اور پورے سال کا پٹرول انعام ملا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 14 سال کی عمر میں عمر شریف اپنے پہلے ڈرامے سے …

Read More »

میں اداکارہ ہوں کوئی سکالر نہیں ہوں ‘ثنا کاایکسرسائز کے دوران بولڈ لباس پر تنقید کا جواب

لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ ثنافخرنے ایکسر سائز کے دوران لی گئی تصاویر پرتنقید کرنے والوں کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ میرے پروفیشن کا لازمی جزو ہے کہ میں فٹ رہوں اور خوبصورت نظر آئوں،میں ایک فلمی اداکارہ ہوں کوئی سکالر نہیں ہوں ،میںجس طرح کا لباس …

Read More »

عمر شریف کی طبیعت انتہائی ناساز! نئی تصویر نے مداحوں کو پریشان کردیا

کراچی(نیوز ڈیسک) معروف اداکار و کامیڈین عمر شریف کی ہسپتال سے نئی تصویر منظرِ عام پر آگئی جس میں اُن کی حالت تشویشناک لگ رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمر شریف کی ہسپتال سے جاری ہونے والی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عُمر شریف کے گلے اور ناک میں …

Read More »

مجھے پاکستان میں آج تک ایسا کوئی نظر نہیں آیا، مہوش حیات نے لیونارڈو ڈی کیپریو کو بارات لانے کی دعوت دے دی

کراچی (این این آئی) پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے انکشاف کیا ہے کہ اْن کا کرش امریکی معروف اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو پر ہے، لیونارڈو ڈی کیپریو اگر بارات لانا چاہتے ہیں تو چاہے لے آئیں۔ایک انٹرویو میں مہوش حیات نے زندگی گزارنے کے …

Read More »

ترک سیریز’ارطغرل غازی‘ میں اہم رول نبھانے والے اداکار انتقال کر گئے

انقرہ (ویب ڈیسک )پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبولیت کے جھنڈے گاڑنے والے ترکی کے شہرہ آفاق ڈرامے ’ارطغرل غازی‘ میں اہم کردار ادا کرنے والے ترکش اداکار حسین اوزے انتقال کر گئے ہیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک سیریز ارطغرل غازی میں 62 سالہ اداکار حسین اوزے نے …

Read More »

عامر لیاقت کا اہلیہ طوبیٰ کے سامنے معروف اداکارہ سے فلرٹ ویڈیو وائرل ہوگئی

کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی متنازع شخصیت و میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی اپنی اہلیہ طوبیٰ کے سامنے ہی معروف اداکارہ و میزبان فضا علی کے ساتھ فلرٹ کی ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے ۔ڈاکٹر عامر لیاقت حسین اکثر اوقات لائیو شوز کے دوران اپنی غیر …

Read More »

’’ اگر ایک کرکٹر وزیر اعظم بن سکتا ہے تو اداکارہ کیوں نہیں۔۔‘‘ مہوش حیات نے بڑا اعلان کر دیا

کراچی(نیوز ڈیسک ) پاکستان کی معروف اداکارہ اور تمغہ امتیاز کی حامل مہوش حیات نے پاکستان کی وزیر اعظم بننے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاست سے متاثر ہوں کیونکہ وہ نہ صرف کافی تبدیلی لائے ہیں بلکہ …

Read More »

عمرشریف شدید علیل! مگر بیماری کے باوجوداپنی تیسری بیوی کے خلاف عدالت کیوں چلے گئے؟ وجہ جان کر یقین نہ آئے

کراچی ( نیوز ڈیسک) لیجنڈری کامیڈین عمر شریف نے اپارٹمنٹ کی فروخت رکوانے کیلئے تیسری بیوی کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ خیال رہے کہ عمر شریف شدید علیل ہیں اور انہیں عدالت بھی وہیل چیئر پر لایا گیا۔ عمر شریف کے وکیل نے جسٹس محمد علی مظہر پر …

Read More »