Home / فلمی دنیا

فلمی دنیا

ڈانس پارٹی پر چھاپہ، مہک ملک سمیت 11افرادگرفتار

لاہور(این این آئی )پولیس نے ڈانس پارٹی پر چھاپہ مارکر سلطان عرف مہک ملک سمیت 11افرادکو گرفتار کر لیا ۔بتایا گیا ہے کہ سندر پولیس نے موہلنوال کے علاقے میں ڈانس پارٹی پر چھاپہ ما کرمہک ملک اور ڈانس کے شوقین 11 افراد کو حراست لے لیا ،پولیس نے ہوائی …

Read More »

”مجھے تم پر بھروسہ ہے “ شاہ رخ خان اور آریان جیل میں ملاقات کے دوران بری طرح رو پڑے

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)اداکار شاہ رخ خان نے آج صبح ممبئی کی سینٹرل جیل میں اپنے بیٹے آریان سے ملاقات کی۔رپورٹس کے مطابق شاہ رخ اور آریان کی جیل میں ملاقات کا دورانیہ 18 منٹ پر مشتمل تھا اور شاہ رخ کو جیل کے قیدی میٹنگ سیکشن …

Read More »

چرس پیتا ہوں ، کروز شپ پر چرس پینے جارہے تھے ، کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آرین نے اعتراف کر لیا

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے صاحبزادے آریان خان نے ممبئی کے ساحل پر ایک کروز شپ پر ہونے والی پارٹی میں ممنوعہ نشہ آور اشیاء لے جانے اور پینے کا اعتراف کر لیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کروز شپ پر تلاشی کے دوران تفتیشی …

Read More »

آریان خان کی دوست سینیٹری پیڈ میں منشیات چھپا کر لے گئی تھی، این سی بی نے ویڈیو جاری کر دی

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کے منشیات کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، این سی بی نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں آریان خان کی دوست مونمن دھمیچا کے خفیہ طور پر منشیات لے جانے کا انکشاف ہوا ہے، ویڈیو میں …

Read More »

شلپا شیٹی جلد شوہر سے طلاق لے لیں گی، فلمی مبصر کمال راشد خان کی پیشگوئی

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی نامور اداکارہ شلپا شیٹی سے متعلق یہ پیشگوئی کی گئی ہے کہ وہ فحش فلمیں بنانے کے کیس میں گرفتار شوہر راج کندرا سے جلد طلاق لے لیں گی۔بھارت کے فلمی مبصر کمال راشد خان المعروف کے آر کے نے بالی ووڈ اداکارہ شلپا …

Read More »

انیل کپور پر جوان رہنے کے لیے سانپ کا خون پینے کا الزام

ممبئی(این این آئی) بالی وڈ اداکار انیل کپور پربھارتی عوام نے جوان رہنے کیلئے سانپ کا خون پینے کا الزام عائد کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار ارباز خان نے اپنے شو ‘پنچ’ میں انیل کپور کو مدعو کیا، سوالات کے دوران ارباز خان نے انیل کپور کو لوگوں …

Read More »

شوہر راج کندرا کے بعد اداکارہ کا بھی برا وقت شروع ،شلپا شیٹی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹی اور والدہ سنندا شیٹی کے خلا ف بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہرلکھنو میں مبینہ دھوکا دہی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق لکھنو کے دو مختلف تھانوں میں شلپا اور ان کی والدہ کے خلاف دو …

Read More »

شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کے گھر پر چھاپہ , کتنی فحش فلمیں برآمد ہوئیں؟ جان کر کسی کے بھی گال شرم سے لال ہوجائیں

ممبئی (ویب ڈیسک) ممبئی کرائم برانچ نے اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کے گھر پر چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے ایک سرور اور 70 سے زائد فحش فلمیں برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ فحش فلمیں راج کندرا کے اسسٹنٹ …

Read More »

شاہ رخ خان کی بیٹی کا ہاتھ مانگ لیاگیا لیکن کس کی جانب سے۔۔۔شادی کی پیشکش پر سوشل میڈیا صارفین حیران

ممبئی(این این آئی) ٹوئٹر صارف نے شادی کے لیے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی اہلیہ سے بیٹی سہانا خان کا ہاتھ مانگ لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان اور گوری خان کی بیٹی سہانا خان نے حال ہی میں نیویارک میں اپنے 21ویں جنم دن کا جشن …

Read More »

معروف پنجابی گلوکار نہر میں ڈوب کر جاں بحق! مداح افسردہ ہوگئے

ہریانہ(ویب ڈیسک) بھارتی پنجابی گلوکار منمیت سنگھ کی لاش ہماچل پردیش کے کانگرا علاقے سے برآمد ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منمیت سنگھ پنجاب کے مشہور صوفی سائیں بردران کے گلوکاروں میں سے ایک تھے۔ منیمت سنگھ اپنے دوستوں کے ہمراہ ہماچل پردیش کے شہر دھرم شالا کے علاقے …

Read More »