اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وزیراعظم عمران خان تین روز ہ دورہ سعودی عرب پر روانہ ہو گئے ہیں اور اس حوالے سے خبریں چل رہی تھیں کہ جنرل فیض حمید بھی ان کے ہمراہ ہیں تاہم اب خبریں آ رہی ہیں کہ وہ پاکستان میں ہی موجود ہیں ۔نجی ٹی …
Read More »’’ اس بار معاملہ سیریس ہے‘‘ عمران خان گھمبیر صورتحال چھوڑ کر سعودی عرب کیوں روانہ ہوئے؟ تہلکہ خیز انکشاف کر دیا گیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سعودی عرب جا رہے ہیں لگتا ہے معاملہ کچھ سیریس ہے۔92 نیوز کی رپورٹ کے مطابق ہارون الرشید نے سیاسی صورتحال پر تجزیہ پیش کرتے ہوئے مزید کہا کہ عمران خان سعودی عرب …
Read More »انشا اللہ بھارت سے ضرور جیتیں گے، وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد ( آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے پاک بھارت ٹاکرے پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ انشا اللہ بھارت سے ضرور جیتیں گے۔ قریبی رفقا سے کرکٹ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم …
Read More »تحریک کے بعد تاجروں نے بھی فیض آباد میں دھرنے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (این این آئی) صدر آل پاکستان انجمن تاجران و ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد اجمل بلوچ نے 26 اکتوبر کو فیض آباد میں دھرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم صدارتی آرڈیننس کو کسی صورت نہیں مانیں گے اور نہ ہی ہم ایف بی آر کو …
Read More »وزیر اعظم کی روضہ رسول ؐ پرحاضری ، مسجد نبویؐ میں ملکی سلامتی کیلئے دعائیں
مدینہ منورہ(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے روضہ رسول ؐ پر حاضری دی اور مسجد نبوی میں نوافل ادا کئے ۔ ہفتہ کو وزیراعظم عمران خان 3 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، مشیر خزانہ شوکت ترین، حماد اظہر اور معاون خصوصی ملک امین …
Read More »پولیس اورتحریک کے کارکنوں میں شدید تصادم ،لاہور کا بتی چوک میدان جنگ بن گیا
لاہور، راولپنڈی ، اسلام آباد ( آن لائن ، این این آئی )لاہور کے چوک یتیم خانہ سے تحریک کی ریلی شاہدرہ پہنچ گئی، پولیس اورتحریک کے کارکنوں میں بتی چوک میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں تحریک کے کارکنوں کے تشدد سے 6 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ …
Read More »عمران خان کی تحریک سے مذاکرات کی ہدایت ، اہم وفاقی وزرا لاہور پہنچ گئے
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزرا کوتحریک سے مذاکرات کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پیر نورالحق قادری سے ٹیلفونک رابطہ کرکے موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، اور تحریک کے احتجاج کے حوالے سے بات کی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان …
Read More »جڑواں شہروں کے داخلی و خارجی راستے بند کرنے کے اقدامات کو عدالت میں چیلنج کر دیا گیا
راولپنڈی (آن لائن)تحریک لبیک پاکستان کے لاہور میں دھرنے اور اسلام آباد کی جانب مارچ کے اعلان کے بعدوفاقی و صوبائی حکومت کے حکم پر راولپنڈی اسلام آباد کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر کنٹینر اور بھاری رکاوٹیں لگا کر سڑکوں گلیوں سمیت تمام راستوں کو بند کرنے کے …
Read More »دسمبر میں چینی 150روپے فی کلو ہونے کا خدشہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بحران جاری رہا تو چینی کے ایکس مل ریٹ دسمبر میں150روپے کلو ہوجائینگے،روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی شائع خبر کے مطابق پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین چوہدری ذکاء اشرف نے انکشاف کیا ہے کہ اگر وفاق اور پنجاب حکومت نے شوگر انڈسٹری سے مذاکرات …
Read More »عاصمہ شیرازی کا فون ٹیپ کرنے پر شہبازگل کیخلاف مقدمہ درج کیا جائے ،صحافی برادری نے سنگین جرم قرار دے دیا
اسلام آباد(آن لائن)راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس اور نیشنل پریس کلب کے مشترکہ اجلاس میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ترجمان شہباز گل کی جانب سے سینئر صحافی عاصمہ شیرازی کا فون ٹیپ کرنے کے اعتراف کو سنگین جرم قرار دیتے ہوے مطالبہ کیا گیا ہے کہ شہباز …
Read More »