لاہور (آن لائن)قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے پاکستان ٹیم کے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچنے کی پیشگوئی کر دی۔محمد یوسف کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے لیے زبردست کمبی نیشن بنا ہوا ہے، پوری قوم کی …
Read More »پاکستان باآسانی بھارت کو اپ سیٹ کرسکتا ہے، لانس کلوزنر کا دعویٰ
جونسبرگ(این این آئی)جنوبی افریقہ کے سابق آل راؤنڈر لانس کلوزنر نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم روایتی حریف کو باآسانی شکست دینے کی اہلیت رکھتی ہے۔انہوں نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ بابر اعظم کی قیادت میں پاکستان آئندہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے …
Read More »ڈاکٹر عبدالقدیر خان کرکٹ کے شوقین تھے،وسیم اکرم
کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کرکٹ کے شوقین تھے۔وسیم اکرم نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر شدید افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر خصوصی پیغام جاری کیا۔سابق …
Read More »افغانستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ میں شرکت ۔۔۔ آئی سی سی نے اپنا فیصلہ سنا دیا
دبئی (این این آئی)آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایلر ڈائس نے کہا ہے کہ افغانستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ میں شرکت سے کوئی مسئلہ نہیں ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایلر ڈائس نے کہا کہ افغانستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈ …
Read More »ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین 7000 رنز بابر اعظم نے کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیا
راولپنڈی(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین 7000 رنز بنانے والے کرکٹر بن گئے ہیں، انہوں نے یہ سنگ میل 187 اننگز میں عبور کرکے ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بیٹسمین کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیا۔بابر اعظم نے یہ ریکارڈ قومی …
Read More »اس طرح سے دورہ پاکستان ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا وہ غلط ہے،گرانٹ ایلیٹ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ پر برس پڑے
نیوزی لینڈ کے سابق آل راؤنڈر گرانٹ ایلیٹ نے کہا ہے کہ جس طرح سے دورہ پاکستان ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا وہ غلط ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گرانٹ ایلیٹ کا کہنا تھا کہ میں بھی پی ایس ایل کھیلنے کے لیے پاکستا ن جاچکا ہوں ،وہاں …
Read More »نیوزی لینڈ کا دورہ منسوخ ٗ کرکٹ آسٹریلیا بھی میدان میں آ گیا ٗ اپنے دورہ پاکستان سے متعلق اہم اعلان کر دیا
سڈنی ٗ لندن (مانیٹرنگ ڈیسک ٗاین این آئی)ترجمان کرکٹ آسٹریلیا نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں ، ہم نیوزی لینڈ سے بھی اطلاعات کا تبادلہ کریں گے اور دیگر سیکیورٹی ایجنسیز سے بھی اطلاعات حاصل کریں گے ، جلدز بازی میں دورہ …
Read More »پاکستان، نیوزی لینڈ سیریز منسوخ ہونے کی بڑی وجہ سامنے آگئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان، نیوزی لینڈ سیریزمنسوخ ہونے کی بڑی وجہ سامنے آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق پاک اور نیوزی لینڈ کے مابین شروع ہونے والا میچ کرونا کی نظر ہو گیا ہے ۔ نیوزی لینڈ کے 2 اہم ترین کھلاڑیوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو ئی ہے …
Read More »افغانستان کے معاملے پر ٹیمیں ٹی 20 ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کر سکتی ہیں، آسٹریلوی کپتان
سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ٹم پین نے کہا ہے کہ افغانستان کے معاملے پر ٹیمیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کر سکتی ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے قوانین کے مطابق ٹیسٹ کا درجہ رکھنے والی ٹیموں کے لیے ضروری ہے کہ وہ خواتین کرکٹ کے …
Read More »پاکستانی فائٹر نے بھارتی فائٹر ایک بار پھر دھول چٹادی ایک منٹ 13سیکنڈ میں چاروں شانے چِت کر دیا
مکس مارشل آرٹس آرٹس چیمپئن شپ میں مقابلے میں پاکستانی فائٹر نے بھارتی فائٹر کو دھول چٹادی۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی فائٹر نے پھر بھارتی فائٹر ایک منٹ 13 سیکنڈ میں کو مات دے دی، کرغستان میں مکس مارشل آرٹس چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا تھا۔پاکستانی فائٹر شاہ زیب نے …
Read More »