Home / 2021 / March

Monthly Archives: March 2021

مریم نواز کے درد کا سن کر فردوس عاشق اعوان کے اندر کی ڈاکٹر جاگ گئیں،کونسا انجکشن تجویز کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو درد کے لیے ایک انجیکشن تجویز کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مریم نواز کے درد کا سن کر وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کے اندر کی ڈاکٹر جاگ اٹھیںاور …

Read More »

اپریل کا مہینہ تبدیلیوں کا مہینہ! عثمان بُزدار اور محمود خان کی تبدیلی کا فیصلہ بھی ہوگیا، سینئر صحافی نے پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر بریک کر دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اپریل کے مہینے میں پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ تبدیل کیے جانے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ضمیر حیدر نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ میں رد و بدل کے بعد پنجاب کے وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار …

Read More »

رمضان المبارک میں گرمی کی 2 شدید ترین لہروں کا امکان‎! موسمیاتی ماہرین نےخبردار کر دیا‎‎

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )رمضان المبارک کے دوران کراچی میں 2 ہیٹ ویو کی پیش گوئی کردی گئی، نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے موسمی تبدیلیوں پر نظر رکھنے والے جواد میمن نے کہا کہ اس وقت ہائی پریشر سسٹم بحیرہ عرب میں موجود ہے اور یہ سسٹم عمان …

Read More »

فارن فنڈنگ کیس! عمران خان پر نااہلی کی تلوار؟ سکروٹنی کمیٹی نے رپورٹ الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی، تہلکہ مچا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف فارن فنڈنگ کے حوالے سے سکروٹنی کمیٹی نے ابتک کی کارروائی کی رپورٹ الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی جبکہ ممبر پنجاب الطاف ابراہیم نے ریمارکس دئیے ہیں کہ اکبر بابر کو دستاویزات دینے میں حرج ہی کیا ہے؟ ،سکروٹنی کئی سال سے چل رہی …

Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنے ہزارروپے کی کمی کر دی گئی ؟ جانئے

کراچی (ویب ڈیسک )ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی واقع ہو گئی ۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ قیمت میں دو ہزار 800روپے کمی کی گئی جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ دو ہزار 900روپے ہو گئی جبکہ …

Read More »

وزارت تعلیم کی ایک نصاب سے متعلق رپورٹ مسترد ۔۔۔!!!چیف جسٹس نے سیکرٹری تعلیم کی آج کلاس کیوں لگا دی ؟ تازہ ترین خبر

اسلام آباد (ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے ملک میں ایک نصاب سے متعلق کیس وزارت تعلیم نیشنل سروسز کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے وزارت تعلیم حکام کی سرزنش کی اور کہا ہے کہ وزارت تعلیم کی ایک نصاب سے متعلق رپورٹ اطمینان بخش نہیں،ایک نصاب کے معاملہ کو طول دیا جا …

Read More »

حکومت کا بڑا فیصلہ بھارت سے چینی اور روئی منگوانے کی منظوری

اسلام آباد، کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )اقتصادی رابطہ کمیٹی نے نجی شعبے کو بھارت سے چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ حماد اظہر کی سربراہی میںای سی سی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ای سی سی نے 30جون2021تک بھارت سے کاٹن یارن …

Read More »

مقدمات کا اندراج ۔۔۔ تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین بھی میدان میں آگئے ، بڑا اعلان کر دیا

لاہور( آن لائن )جہانگیر ترین نے اپنے خلاف اندراج مقدمہ کو یکطرفہ کاروائی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میر ے خلاف مقدمے کا ا ندراج نہایت ہی افسوسناک ہے ، ایف آئی اے کے میرے اور میرے بیٹے علی ترین کے خلاف تمام تر الزامات بے بنیاد ،جھوٹے اور …

Read More »

وفاقی وزیر خزانہ حماد اظہر کی جگہ شوکت ترین کو وفاقی وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ حماد اظہر کی جگہ شوکت ترین کو وفاقی وزیر خزانہ بنا ئے جانے کا امکان،حماد اظہر کو عارضی بنیادوں پر یہ عہدہ سونپا گیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے معاشی ٹیم میں توسیع کے سلسلے میں شوکت ترین …

Read More »

عمران خان حکومت کو ایک ہفتے میں فیصلہ کرنے کا حکم ویکسین کا ریٹ فکس کر دیں، پھر جو مرضی امپورٹ کرنا چاہے امپورٹ کرلے

کراچی(این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے وفاق کو ایک ہفتے میں روسی تیارکردہ کورونا ویکسین اسپٹنک 5 کی قیمت مقرر کرنے کا حکم دے دیا،دوران سماعت جسٹس امجد علی سہتو نے ریمارکس دیئے کہ ویکسین کے ریٹ فکس کر دیں، پھر جس کی مرضی وہ ویکسین منگالے۔کورونا ویکیسن اسپٹنک فائیو کی …

Read More »