اسلام آباد(این این آئی)ہنگری نے پاکستان کیلئے راہ راست فلائٹس آپریشن شروع کر نے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کے ساتھ تجارت کو بڑھانا چاہتے ہیں ،پاکستانی طلبہ کو یونیورسٹیوں میں سکالر شپ دیں گے ، پاکستان میں کاروباری کمپنیوں کو کاروبار کیلئے 84 ملین ڈالر کریڈٹ لائن …
Read More »Monthly Archives: April 2021
مفتاح اسماعیل نے این اے 249 کے نتائج کو چیلنج کردیا
کراچی (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ نواز کے امیدوار مفتاح اسماعیل نے کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 کے انتخابی نتائج کو چیلنج کردیا ہے اور حلقہ این اے 249 کے ریٹرننگ آفیسر کو تحریری درخواست دے دی ہے،مفتاح اسماعیل کی جانب سے ریٹرننگ آفیسر کو …
Read More »نوجوا ن تیار رہیں،انہیں روزگار کے بے پنا ہ مواقع ملنے والے ہیں
اسلام آباد( آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں روزگار کے بے پنا ہ مواقع ملنے والے ہیں، وزیر اعظم نے سی پیک کے تحت جاری منصوبوں کی رفتار پر اطمینان کااظہار کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ سی …
Read More »’’ مفتاح اسماعیل کو جتنی شاباش دی جائے کم ہے کیونکہ ۔۔‘‘ سینئر صحافی کامران خان نے عمران خان کو آئینہ دکھا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر اینکر پرسن وتجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ ن لیگ کے رہنما مفتاح اسماعیل نے دن رات کمپئین چلائی ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل کو جتنی شاباش دی جائے وہ …
Read More »دوران ملازمت کسی سرکاری ملازم کے کورونا سے انتقال پر ورثاء کو 10 لاکھ روپے دینے کا فیصلہ
کراچی (این این آئی) دورانِ ملازمت کسی سرکاری ملازم کے کرونا کی وجہ سے انتقال کرجانے پر سندھ حکومت کی جانب سے ورثا کو 10 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے،نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ یہ معاوضہ سندھ حکومت کے کنٹریکٹ ملازمین کیلئے بھی ہوگا۔سندھ …
Read More »مشہور بھارتی ٹی وی اینکر کرونا سے چل بسے
بھارتی معروف ٹی وی میزبان روہت سرداناکرونا وباء کا شکار ہو کر چل بسے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق روہت ٹی وی پر سیاسی ٹاک شوز کی میزبانی کرتے تھے ۔ تفصیلات کے مطابق رپورٹ کے مطابق روہت سردانا کروناکے باعث پچھلے کئی دنوں سے ہسپتال میں زیر علاج تھے ، …
Read More »لاہور کے 60 سالہ تن ساز بابا جی ”مسٹر پاکستان“ بن گئے
لاہور کے 60 سالہ تن ساز بابا جی ”مسٹر پاکستان“ بن گئے، اپنی صحت کو بہتر رکھنے کے لئے ورزش کرنے والے ساٹھ سالہ بزرگ استاد عبدالوحید باڈی بلڈنگ کے مقابلے میں مسٹر پاکستان بن گئے، جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق عبدالوحید جو بابا جی اور استاد جی کے …
Read More »خلاء سے لی گئی خانہ کعبہ کی روشن تصویر دنیا بھر میں وائرل ہو گئی
انٹرنیشنل سپیس سنٹر سے جاپانی خلا باز نے خانہ کعبہ کی تصویر لے کر شیئر کی جو دنیا بھر میں وائرل ہو گئی، تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خانہ کعبہ نمایاں نظر آ رہا ہے، اس تصویر کو دیکھ کر ہر کوئی تعریف کر رہا ہے اور سبحان …
Read More »عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی حکومت کا یکم مئی تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ ۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم وزیراعظم عمران کان نے پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کر تے ہوئے قیمتیں برقرار رکھنے کا …
Read More »امریکی اخبار نے بھارت میں مودی کو کورونا بحران کا ذمہ دار قرار دیدیا
واشنگٹن (این این آئی )امریکی اخبار ے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو کورونا بحران کا ذمے دار قرار دے دیا۔ امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کہاکہ مودی سرکار نے کورونا کے بڑھتے کیسز کے باوجود سیاسی اجتماعات کی اجازت دے کر اپنے عوام کی صحت کو سیاسی مقاصد کی …
Read More »