کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک /اے پی پی )صوبہ سندھ میں عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کی بھارتی قسم کے چار کیسز کی تصدیق ہو گئی ہے۔ صوبہ سندھ کے سیکریٹری صحت کاظم جتوئی کے حوالےسے بتایا ہے کہ صوبے میں چار ایسے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جن میں …
Read More »Monthly Archives: May 2021
وزیراعظم نے برصغیر میں مہنگی ترین بجلی پاکستان میں پیدا ہونے کا اعتراف کر لیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر لانگ ٹرم پلاننگ کے بجائے الیکشن سے الیکشن تک کی پلاننگ کریں گے تو قوم کبھی بھی ترقی نہیں کرسکتی،ہر شعبے میں طویل المدتی منصوبہ بندی کا فقدان تھا جس کی وجہ سے ملک پیچھے رہنے لگا، 60 …
Read More »چین نے جوڑوں کو تین بچے پیدا کرنے کی اجازت دے دی
بیجنگ (این این آئی) چین نے اپنی پالیسی میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے جوڑوں کو 3 بچوں کی اجازت دینے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دنیا کی سب سے زیادہ آبادی والے ملک میں حالیہ اعداد و شمار کے مطابق چین میں شرح پیدائش میں ڈرامائی …
Read More »جہانگیر ترین اور علی ترین کے کیسز کی سماعت کرنے والے جج کو تبدیل کر دیا گیا
لاہور (مانیٹرنگ +این این آئی) جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کے کیسز کی سماعت کرنے والے ایڈیشنل سیشن جج کو تبدیل کر دیا گیا، پانچ سماعتیں کرنے والے ایڈیشنل سیشن جج حامد حسین سے کیسز لے کر دوسری عدالت منتقل کر دیے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ …
Read More »علی ظفر کی رپورٹ۔۔ جہانگیر ترین نے بڑا اعلان کر دیا
لاہور ( آن لائن)تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ سیاست نہیں، انصاف کیا جائے، بہت وقت گزر گیا ہے، جس انصاف کا وعدہ کیا گیا تھا اب وہ انصاف مل جانا چاہئے، کسی حکومتی عہدیدار سے ملاقات نہیں ہوئی۔پیر کے روز عبوری ضمانت کیلئے عدالت …
Read More »کلثوم نواز نے انتقال سے پہلے نواز شریف سے مریم نواز کو وزیراعظم بنوانے کا وعدہ لیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی جاوید چودھری اپنے کالم میں لکھتے ہیں کہ میاں نواز شریف بیک وقت خوش قسمتی اور بدقسمتی ساتھ لے کر پیدا ہوئے‘ تین بار وزیراعظم بنے‘ دو بار دو تہائی اکثریت لی‘ ایوب خان کے بعد تمام بڑے منصوبے ان کے دور میں مکمل …
Read More »’’ایک اور پاکستانی مچھیرے پرقدرت مہربان ہو گئی ‘‘ نایاب مچھلی پکڑ لی جو 86لاکھ روپے میں فروخت ہوئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ دیسک/آن لائن )بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر سے ایک اور کروکر مچھلی پکڑی گئی ہے جو کہ دو روز قبل پکڑی جانے والی اسی طرح کی ایک اور مچھلی سے 22 کلو زیادہ وزنی تھی۔بی بی سی اردو کے مطابق گوادر سے تعلق رکھنے والے صحافی بہرام …
Read More »خاتون کو 4 لاکھ 72 ہزار کی رقم واپس دلوا دی گئی، سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے عائشہ بی بی کو انصاف فراہم کر دیا
لاہور(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کو ”آپ کا وزیر اعظم آپ کے ساتھ“پروگرام میں ٹیلیفون پر مکان پر قبضے اور کرائے کی مد میں واجبات کی ادائیگی کے حوالے سے شکایت درج کرنے والے خاتون کی چوبیس گھنٹے گزرنے سے پہلے داد رسی کر دی گئی، سی سی پی …
Read More »حامد میر جیسا بہادر بچہ پیدا کرنے پر میں وارث میر کو سلام پیش کرتا ہوں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ ن کے قائدمیاں نواز شریف کے داماد کیپٹن ر یٹائرڈ صفدر نے حامد میر پر پابندی کے حوالے سے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 22کروڑ عوام نواز شریف کو آگے کر کے فیصلہ کر لیا اب یہ فیصلہ کسی فرد واحد کا …
Read More »حامد میر کے پروگرام پر پا بندی مریم نواز بھی میدان میں آگئیں
لاہور (آن لائن/مانیٹر ڈیسک)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سینئیراینکر پرسن حامد میر کے پروگرام کو بند کرنے پر تبصر ہ کرتے ہوئے کہا کہ حامد میر صاحب کے پروگرام پر پابندی لگانا مسئلے کا حل نہیں بلکہ اپنے لیے مزید مشکلات اور مسائل کو جنم دینا …
Read More »