وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے نالہ لئی کا دورہ کیا، شیخ رشید احمد کی آمد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں ایک پارٹی ورکر ان کے استقبال کے لئے آگے بڑھتا ہے تو وزیر داخلہ اسے کہتے ہیں کہ پرے ہٹ، ہاتھ نہ ملا، تجھے پتہ …
Read More »Monthly Archives: July 2021
محمد رضوان نے ایک اور ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا
پاکستانی وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے ویسٹ انڈیزکے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے ایک سال میں سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رنز بنانے کا عالمی …
Read More »عوام پر پٹرول بم گرا دیا گیا،قیمتوں میں اضافے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری
وفاقی وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیٹرول ایک روپے 71 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا ہے اب پیٹرول کی نئی قیمت 119 روپے 80 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ مٹی کے تیل …
Read More »ہندو جوڑے نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر دین ِاسلام قبول کر لیا
سرگودھا کے نواح میں ایک عرصہ سے مقیم ہندو خاندان کے جوڑے نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر دونوں بچوں کے ساتھ ہندو مذہب کو خیرباد کہہ کر دین اسلام قبول کر لیا جس پر ان کی اسلامی نام تبدیل کر کے اسلامی نام تجویز رکھ دیئے گے۔اور انہیں …
Read More »قائداعظم کے بعد عمران خان کی صورت میں ہمیں عظیم قومی قائد ملا، سردار تنویر الیاس
پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ عمران خان جسے بھی آزاد کشمیر کا وزیراعظم بنائیں گے، قبول ہوگا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سلطان محمود نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا ہر فیصلہ قبول ہوگا، عمران خان جسے بھی آزاد کشمیر کا وزیراعظم بنائیں …
Read More »نواز شریف کے مقابلے میں عمران خان بہترین وزیراعظم قرار، خلیج میگزین کا پول
خلیج میگزین نے ٹوئٹر پر پول کرایا کہ پاکستان کے کس وزیراعظم نے دنیا میں پاکستان کا امیج بہتر بنایا، اس مقابلے میں عمران خان، نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے نام رکھے گئے۔ عوام نے نواز شریف کو 4.7 فیصد ووٹ دیے، یوسف رضا گیلانی کو 0.9 فیصد …
Read More »سپریم کورٹ کے جج قاضی فائز عیسیٰ کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل
سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی کورونا کے باعث طبیعت ناساز ہوگئی۔ذرائع کے مطابق جسٹس فائزعیسی کو علاج کیلئے نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ ان کی میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں اسپتال منتقلی کا فیصلہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسی کو مسلسل کھانسی اور …
Read More »عمران خان اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک سزا ہے،معروف صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ
عمران خان اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک سزا ہے، یہ بات معروف صحافی ہارون رشید نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ عمران خان کرپشن نہیں کرتے لیکن ہر بے ایمانی انہیں گوارا ہے، معروف صحافی نے کہا کہ جہانگیر …
Read More »بھارتی دبائو مسترد ہر شل گبز کاکے پی ایل میں شرکت کااعلان
سائوتھ افریقہ کے معروف کھلاڑی ہرشل گبز کے پی ایل میں شرکت سے متعلق بھارتی بورڈ کی دھمکیوں کے خلاف ڈٹ گئے ، بھارتی دبائوخاطرمیں نہ لاتے ہوئے کے پی ایل میں شرکت کااعلان کردیا،نجی ٹی وی کے مطابق ہر شل گبز نے لیگ میں شرکت سے متعلق کے پی …
Read More »گولڈن ویزہ سہولت پاکستانی ڈاکٹر اہلخانہ سمیت خالی بوئنگ طیارے پر امارات پہنچ گئے
پاکستانی ڈاکٹر اپنے اہلخانہ سمیت خالی بوئنگ طیارے 777 پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستانی ڈاکٹر سید نادر کے لیے 10 سال کا گولڈن ویزہ بہت بڑی سہولت کا باعث بن گیا۔ ڈاکٹر سید نادر فضائی سفر پر پابندی کے باوجود بوئنگ 777 …
Read More »