سائنس وٹیکنالوجی کے وفاقی وزیرشبلی فرازنے کہا ہے کہ حکومت قومی سطح پر بھنگ کی پالیسی بنا رہی ہے بھنگ کی پالیسی بنانے سے ملک میں سرمایہ کاری آئے گی خطہ پوٹھوہار میں 100 ایکڑ جگہ مختص کریں گے بھنگ کی مصنوعات کی برآمد بھی شروع کریں گے بھنگ کی …
Read More »Monthly Archives: September 2021
تحریک انصاف میں پرویز خٹک کی قیادت میں نیا گروپ سامنے آ گیا
تحریک انصاف میں پرویز خٹک کی قیادت میں نیا گروپ سامنے آ گیا، پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی۔پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں بھی الیکٹرونک ووٹنگ مشین اور چیف الیکشن کمشنر کے روئیے پرخوب تنقید کی گئی۔ ذرائع …
Read More »دنیا میں کسی کو پتہ نہیں پاکستان میں آکر بات کس سے بات کرنی ہے،وزیراعظم کو کوئی ماننے کو تیار نہیں، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صد رمریم نواز نے کہا ہے کہ عوام نے جن کو ووٹ دیا ان کو آر ٹی ایس کے ذریعے ہرادیا گیا،نوازشریف جب کہتے ہیں پارلیمنٹ کا احترام کرو تو کیا یہ بیانیہ غلط ہے ہے اس کے مدمقابل عوام کی پارلیمنٹ کو کسی …
Read More »ویڈیو جھوٹی ہے اسے ٹائی ٹینک فلم جیسی ٹیکنالوجی کی مدد سے بنایا گیا، وکیل مفتی عزیز کے عدالت میں دلائل
ویڈیو جھوٹی ہے اسے ٹائی ٹینک فلم جیسی ٹیکنالوجی کی مدد سے بنایا گیا، یہ بات مفتی عزیز الرحمان کے وکیل نے عدالت میں دلائل دیتے ہوئے کہی، لاہور کی سیشن کورٹ میں مفتی عزیز الرحمان کے خلاف طالب علم کے ساتھ بدفعلی کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں …
Read More »عمران خان پلاٹ کے بغیر آگے جاتا ہی نہیں ہے، نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ کے قائد میاں نواز شریف نے لندن سے ویڈیو لنک کے ذریعے فیصل آباد ڈویژن کے کارکنوں سے خطاب کیا اور کہا کہ عمران خان نے ریفرنڈم مہم چلانے پر مشرف سے بھی پلاٹ لیا ہو گا، عمران خان پلاٹ کے بغیر آگے جاتا ہی نہیں ہے، …
Read More »سی ایس ایس 2021 کے تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان، 17000میں سے صرف 364 امیدوار کامیاب
فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2021 کے تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا۔فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) کے مطابق 39 ہزار 650 امیدواروں نے امتحان کیلئے درخواست دی جس میں سے 17 ہزار 240 امیدواروں نے امتحان میں حصہ لیا،صرف 364 امیدواروں نے …
Read More »حکومت نے عوام پر پٹرولیم بم گرا دیا، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق پٹرول چار روپے،ہائی اسپیڈ ڈیزل دو روپے، مٹی کا تیل سات روپے پانچ پیسے اور لائٹ ڈیزل 8روپے 82پیسے مہنگا ہوگیا۔ فنانس ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی …
Read More »ن لیگ مقدمات سے بچنے کیلئے اپنی کرپشن کو فوج اور چین سے جوڑنا چاہتی ہے، چوہدری فواد حسین
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ (ن) لیگ اپنی ذاتی سیاست اور کاروبار کے لئے ملک دشمنی پر اتر آئی ہے، ن لیگ اپنی کرپشن سے فوج اور چین کو اس لئے جوڑنا چاہتی ہے کہ شاید وہ اس طرح بچ جائیں گے، احسن …
Read More »پشاور بی آر ٹی منصوبے میں اربوں روپے کی کرپشن سامنے آگئی ہوشربا انکشافات نے پی ٹی آئی حکومت کے دعوئوں کی قلعی کھول دی
آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی2018-19کی رپورٹ میں پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبے میں 4ارب 72کروڑ 29لاکھ روپے کی بے ضابطگیوں ، غیر مجاز ادائیگیوں، غلط استعمال اور فرضی اخراجات کا انکشاف ہوا ہے، سرکاری افسروں و اہلکاروں کو الائونس کی مد میں 2کروڑسے زائدکی ادائیگیاں ، 143 …
Read More »خیبر پختونخواہ میں پی ٹی آئی کوناقابل تلافی نقصان ، اہم رہنمائوں نے عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی ترجمان ممبر صوبائی اسمبلی ثمر ہارون بلور کی موجودگی میں عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ۔تفصیلات کے مطابق بلور ہاؤس میں ایک سادہ مگر پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں عوامی نیشنل پارٹی …
Read More »