×

’’ اس بار معاملہ سیریس ہے‘‘ عمران خان گھمبیر صورتحال چھوڑ کر سعودی عرب کیوں روانہ ہوئے؟ تہلکہ خیز انکشاف کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سعودی عرب جا رہے ہیں لگتا ہے معاملہ کچھ سیریس ہے۔92 نیوز کی رپورٹ کے مطابق ہارون الرشید نے سیاسی صورتحال پر تجزیہ پیش کرتے ہوئے مزید کہا کہ عمران خان سعودی عرب جا رہے ہیں، وہ ساڑھے […]

”ملتان کا ایک بھکاری ایف بی آر کے ریڈار پ

)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے بچوں کی ایک کروڑ کی بیمہ پالیسی کروانے پر بھکاری سے جواب مانگ لیا ہے۔ملتان کا بھکاری بھی کروڑوں روپے کا مالک نکلا بچوں کو مہنگے سکول میں داخل کروانے اور ان کی بیمہ پالیسی کروانے کی وجہ سے حکومت کے ریڈار میں آگیا ہے۔ حکومت نے بھکاریوں […]

پاکستان ، امریکہ کو فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دینے پر رضامند ، بدلے میں کیا کچھ مانگ لیا؟تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان میں فوجی آپریشن کے لیے فضائی حدود کے استعمال پر امریکہ اور پاکستان معاہدے کے قریب پہنچ گئے،امریکا کے سرکاری نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق جوبائیڈن انتظامیہ نے امریکی اراکین کانگریس کو پاکستان کے ساتھ ہونے والے سمجھوتے سے آگاہ کر دیا ہے۔سی این این کی رپورٹ کے مطابق امریکی […]

پاکستان کا افغانستان کو پانچ ارب روپے کی امداد فراہم کرنے کااعلان

کابل (این این آئی)پاکستان نے افغانستان کو انسانی بنیادوں پر پانچ ارب روپے کی امداد فراہم کرنے کااعلان کردیا، امداد میں ادویات اور خوراک شامل ہوگی۔ پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے دورہ کابل میں […]

مہنگائی سے تنگ عوام کے لیے ایک اور بُری خبر! ایک بار پھر بجلی کتنی مہنگی ہونے جا رہی ہے؟

ڈسکوز نے فیول چارجز میں 53 فیصد اضافے کی درخواست کر دی، بجلی کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافے کا امکان ۔ تفصیلات کے مطابق سابق واپڈا کی تقسیم کار کمپنیوں نے ستمبر میں استعمال کی گئی بجلی کے لیے فیول چارجز میں 53 فیصد اضافے (2.66 روپے فی یونٹ اضافے) کی درخواست کی […]

امریکی ڈالر کی اونچی اڑان جاری ٗ پاکستانی روپیہ مزید گر گیا

امریکی ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے جبکہ پاکستانی روپیہ مزید گر گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹربینک میں 49 پیسے اضافے سے ایک ڈالر 173 روپے 96 پیسے پر بند ہوا۔ڈالر کا بھاؤ ایک موقع پر 174 بھی ہوا لیکن کاروبار کی بندش پر انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر کی قیمت 173 روپے 96 […]

پاک افغان سرحدی کراسنگ بند ہونے سے قندھاری انار کی بڑی مقدار خراب ہوگئی

قندھار (این این آئی)افغانستان کے صوبے قندھار کے پھلوں کے باغات کے مالکوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ویش چمن اور اسپین بولدک سرحدی کراسنگ بند ہونے کی وجہ سے رواں سال پاکستان بھیجے جانے والے برآمدی انار کا ایک بڑا حصہ خراب ہوگیا ہے۔افغان میڈیا کی رپورٹ کے مطابق قندھار کے باغات کے ایک […]

جلد داعش کا نیٹ ورک ختم کر دیں گے ذبیح اللہ مجاہد نے کامیابیوں سے بھی آگاہ کر دیا

کابل(این این آئی)افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے ایک بار پھر اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ جلد داعش کا نیٹ ورک ختم کر دیں گے۔افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ ایک ماہ میں داعش کے 250 دہشت گرد گرفتار کیے ہیں اور گرفتار ہونے […]

200 عمرہ کمپنیاں اور 250000 ہوٹل کے کمرے عمرہ زائرین کے لیے مختص

مکہ مکرمہ (این این آئی)مسجد حرام اور مسجد نبوی کو پوری گنجائش کے تحت نمازیوں اور زائرین کے لیے کھولنے کے فیصلے کے بعد مکہ معظمہ کے ہوٹلوں، ٹرانسپورٹ اور بازاروں میں بھی لوگوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی حکومت نے کرونا وبا کے اثرات کم ہونے […]

افغانستان میں ناکارہ جنگی جہازوں کی بحالی کا کام شروع انجینئرز اور ایوی ایشن ماہرین کا درجنوں جہازوں کو دوبارہ پرواز کے قابل بنانے کا دعوی

کابل(این این آئی)طالبان نے امریکا اور اتحادی افواج کی جانب سے ناکارہ بنائے گئے جنگی جہازوں اور ہیلی کاپٹرز کی بحالی کا کام شروع کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق طالبان کیلیے کام کرنے والے انجینئرز اور ایوی ایشن ماہرین نے درجنوں جہازوں کو دوبارہ پرواز کے قابل بنانے کا دعوی کیا ہے۔واضح رہے کہ امریکی فوج […]