Home / اہم خبریں (page 2)

اہم خبریں

پی ڈی ایم کا ملک بھر میں مظاہروں کا اعلان

پی ڈی ایم جمعہ کو ملک بھر میں بدترین مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی تباہی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرے گی۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اور نگزیب کے مطابق مختلف شہروں میں پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے قائدین اور کارکنان احتجاجی مظاہروں میں شرکت کریں …

Read More »

وزیراعظم اور حکومت کو بددعائیں دینے والا شہری گرفتار

وزیراعظم عمران خان اور حکومت کو بد دعائیں دینے والا شہری گرفتار کر لیا گیا۔ شہری نے وزیراعظم کو بددعائیں دینے کے لئے مسجد میں اعلان کیا تھا، 24 نیوز کی رپورٹ کے مطابق تھانہ ہوتی پولیس نے حکومت اور وزیراعظم کو بددعائیں دینے والے شہری کو گرفتار کر لیا …

Read More »

حکومت نے عوام کو دیوار سے نہیں لگایا بلکہ زندہ چنوادیا ہے،حکومت کے حمایتی ڈاکٹرفاروق ستار بھی بول پڑے

سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان)بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے عوام کو دیوار سے نہیں لگایا بلکہ زندہ چنوادیا ہے۔تین سالوں میں کسی بھی شعبے میں کوئی بہتری نہیں آئی ہے۔قومی سطح پر قیادت اور اہلیت کا دیوالیہ پن ہے۔پی ٹی آئی حکومت …

Read More »

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کا نام گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ

پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا تین روزہ اجلاس میں پاکستان کو اگلے سیشن تک گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ایف اے ٹی ایف اجلاس میں منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی سزاؤں سے متعلق پاکستان کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ایف اے ٹی ایف کے …

Read More »

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید 4 روپے اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں مزید ہوشربا اضافے کا امکان ظاہر کر دیا گیا، پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفیٰ کھوکھر نے نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں چار روپے اضافے کی تیاریاں کی جا چکی ہے، ان کا کہنا تھا …

Read More »

’’ میرا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں‘‘ فواد چوہدری کو تھپڑ مارنے کی دھمکی کیوں دی؟ عامر لیاقت نے وجہ بتا دی

رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کو تھپڑ مارنے کی بات اس لیے کی تھی کیونکہ انہوں نے کہا تھا کہ عامر لیاقت کا استعفیٰ روز آتا ہے۔سماء ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عامر لیاقت کا کہنا تھا کہ انہوں نے اس بات پر …

Read More »

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ٗوفاقی وزراء مہنگائی پر پھٹ پڑے

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کور کمیٹی کے اہم اجلاس میں وزراء بھی مہنگائی پر پھٹ پڑے۔روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی خبر کے مطابق کور کمیٹی کے ارکان نے کہا کہ مہنگائی کو کم کرنے کیلئے معاشی ٹیم کو حقائق سامنے رکھ کر بات کرنی چاہئے۔کور کمیٹی …

Read More »

سپریم کورٹ نے خورشید شاہ کو رہا کرنے کا حکم دیدیا

سپریم کورٹ نے پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی ضمانت منظور کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے پی پی رہنما خورشید شاہ کی ضمانت کو مسترد کیا تھا جسے انہوں نے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔سپریم کورٹ نے سابق اپوزیشن لیڈر کی ایک کروڑ روپے کے مچلکوں …

Read More »

وزیر داخلہ کو وزیر اعظم ہاؤس میں ہنگامی طور پر طلب کرلیا گیا ٗ شیخ رشید تقریب چھوڑ کر وزیر اعظم ہاؤس روانہ

وزیر داخلہ شیخ رشید وزیر اعظم ہاؤس میں ہنگامی طور پر طلب جس پر شیخ رشید فوری طور پر تقریب چھوڑ کر وزیر اعظم ہاؤس کی جانب روانہ ہو گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید اسلام آباد میں پولیس کی تقریب میں شریک تھے کہ انہیں …

Read More »

پاکستانیوں کے لیے بُری خبر!آئی ایم ایف کے احکامات پر پیٹرول کی قیمتیں 200 روپے فی لیٹر تک بڑھانے کا منصوبہ، تہلکہ خیز انکشاف

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ آئی ایم ایف کے احکامات پر پیٹرول کی قیمتیں 200 روپے فی لیٹر تک بڑھانے کا منصوبہ ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ حکومت عالمی …

Read More »